جوہانسبرگ: جنوبی افريقا کے صدر جيکب زوما نے نيلسن منڈيلا کے نو ميٹر اونچے مجسمے کی رونمائی کی۔
class="news_detail">نيلسن
منڈيلا کا يہ مجسمہ پريٹوريا شہر کی يونين بلڈنگ کے باہر نصب کيا گيا ہے۔
مجسمے کی تیاری پر آٹھ لاکھ ڈالر لاگت آئی ہے۔ اس موقع خطاب کرتے ہوئے صدر
جيکب زوما کا کہنا تھا کہ يہ مجسمہ ملک ميں جمہوريت کی علامت ہے۔